Sunan Al-Nasai Hadith 5187 (سنن النسائي)
[5187]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا ہِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَی عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ وَخَاتَمِ الذَّہَبِ
حضرت علی نے فرمایا: آپ نے سرخ رنگ کے ریشمی گدیلوں،قسی کپڑوں اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔