Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5189 (سنن النسائي)

[5189]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ عَنْ الْحَجَّاجِ ہُوَ ابْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ نَہِيكٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ تَخَتُّمِ الذَّہَبِ

حضرت ابوہریرہ﷜ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔