Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5190 (سنن النسائي)

[5190]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ اللَّيْثِيُّ قَالَ أَشْہَدُ عَلَی عِمْرَانَ أَنَّہُ حَدَّثَنَا قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَعَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّہَبِ وَعَنْ الشُّرْبِ فِي الْحَنَاتِمِ

حضرت حفص لیثی بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت عمران(بن حصین) ﷜ کے بارے میں گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں بیان فرمایا کہ رسول اللہﷺ نے ریشم پہننے،سونے کی انگوٹھی استعمال کرنے اور سبز مٹکوں کا نبیذ پینے سے منع فرمایا ہے۔