Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5191 (سنن النسائي)

[5191]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ أَنَّ أَبَا النَّجِيبِ حَدَّثَہُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ حَدَّثَہُ أَنَّ رَجُلًا قَدِمَ مِنْ نَجْرَانَ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ وَعَلَيْہِ خَاتَمٌ مِنْ ذَہَبٍ فَأَعْرَضَ عَنْہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَقَالَ إِنَّكَ جِئْتَنِي وَفِي يَدِكَ جَمْرَةٌ مِنْ نَارٍ

حضرت ابوسعیدخدری ﷜ نے بیان فرمایا کہ نجران کے علاقے سے ایک آدمی رسول اللہﷺ کے پاس حاضر ہوا۔اس نے سونے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی۔رسول اللہﷺ نے اس سے منہ موڑلیا اور فرمایا: ’ تو میرے پاس اس حالت میں آیا ہے کہ تیرے ہاتھ میں آگ کا انگارہ ہے۔‘