Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5194 (سنن النسائي)

[5194] إسنادہ ضعیف

السند مرسل

انوار الصحیفہ ص 362

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيُّ أَنَّ رَجُلًا مِمَّنْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ ﷺ لَبِسَ خَاتِمًا مِنْ ذَہَبٍ نَحْوَہُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَحَدِيثُ يُونُسَ أَوْلَی بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ النُّعْمان

حضرت ابو ادریس خولانی نے بیان فرمایا کہ ایک آدمی جس نے نبئ اکرم ﷺ سے ملاقات کی ہے،نے سونے کی انگوٹھی پہنی۔(پھر راوی نے) سابقہ حدیث کی طرح بیان کیا۔ ابوعبدالرحمٰن (امام نسائی﷫) نے فرمایا: یونس کی حدیث نعمان کی حدیث سے زیادہ درست ہے۔