Sunan Al-Nasai Hadith 5197 (سنن النسائي)
[5197] إسنادہ ضعیف
السند مرسل
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَرْكَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ مُرْسَلٌ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَالْمَرَاسِيلُ أَشْبَہُ بِالصَّوَابِ
حضرت ابن شہاب نے یہ روایت مرسلاً بیان کی ہے۔(صحابی کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔) ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی) نے کہا: مرسل روایتیں زیادہ ٹھیک اور درست ہیں۔