Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5199 (سنن النسائي)

[5199]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَصُّہُ حَبَشِيٌّ وَنُقِشَ فِيہِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِ

حضرت انس ﷜ سے روایت ہے کہ نبئ اکرمﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔اس کا نگینہ حبشی تھا اور اس میں’ محمد رسول اللہ‘ کے الفاظ کندہ تھے۔