Sunan Al-Nasai Hadith 5200 (سنن النسائي)
[5200]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ خَاتَمُ فِضَّةٍ يَتَخَتَّمُ بِہِ فِي يَمِينِہِ فَصُّہُ حَبَشِيٌّ يَجْعَلُ فَصَّہُ مِمَّا يَلِي كَفَّہُ
حضرت انس بن مالک نے فرمایا: رسول اللہﷺ کے پاس چاندی کی انگوٹھی تھی جسے آپ اپنے دائیں ہاتھ میں پہنتے تھے۔اس کا نگینہ حبشہ کا بنا ہوا تھا اور آپ نگینہ ہتھیلی کی جانب رکھتے تھے۔