Sunan Al-Nasai Hadith 5202 (سنن النسائي)
[5202]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدًا عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ خَاتَمُہُ مِنْ وَرِقٍ فَصُّہُ مِنْہُ
حضرت انس سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور نگینہ بھی چاندی کا تھا۔