Sunan Al-Nasai Hadith 5203 (سنن النسائي)
[5203]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ فِضَّةٍ فَصُّہُ مِنْہُ
حضرت انس سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبئ اکرمﷺ کی انگوٹھی مبارک چاندی کی تھی۔اس کا نگینہ بھی اسی(چاندی) کا تھا۔