Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5205 (سنن النسائي)

[5205]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو الْجَوْزَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَخَّرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ صَلَاةَ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ حَتَّی مَضَی شَطْرُ اللَّيْلِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّی بِنَا كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی بَيَاضِ خَاتَمِہِ فِي يَدِہِ مِنْ فِضَّةٍ

حضرت انس﷜سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ایک بار عشاء کی نماز میں تاخیر فرمادی حتی کہ تقریباً نصف رات گزر گئی۔پھرآپ تشریف لائے اور ہمیں نماز پڑھائی۔مجھے اب بھی یوس محسوس ہوتا ہے کہ میں(عالم تصور میں) آپ کے دست مبارک میں آپ کی چاندی کی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں۔