Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5208 (سنن النسائي)

[5208]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ أَبِي عَتَّابٍ سَہْلِ بْنِ حَمَّادٍ ح وَأَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو عَتَّابٍ سَہْلِ بْنِ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مَكِينٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِيَاسُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ الْمُعَيْقِيبِ عَنْ جَدِّہِ مُعَيْقِيبٍ أَنَّہُ قَالَ كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ ﷺ حَدِيدًا مَلْوِيًّا عَلَيْہِ فِضَّةٌ قَالَ وَرُبَّمَا كَانَ فِي يَدِي فَكَانَ مُعَيْقِيبٌ عَلَی خَاتَمِ رَسُولِ اللہِ ﷺ

حضرت معیقیب﷜ نے فرمایا: نبئ اکرمﷺ کی انگوٹھی لوہے کی تھی جس پر چاندی کا خول چڑھایا گیا تھا۔اور بسا اوقات وہ میرے ہاتھ میں رہتی تھی۔(اور حضرت معیقیبت﷜ رسول اللہﷺ کی انگوٹھی مبارک کی حفاظت پر مامور تھے۔)