Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5212 (سنن النسائي)

[5212] إسنادہ ضعیف

أزہر بن راشد: مجہول (تقریب: 304) وضعفہ ابن حبان وغیرہ۔

انوار الصحیفہ ص 363

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُجَاہِدُ بْنُ مُوسَی الْخُوَارِزْمِيُّ بِبَغْدَادَ قَالَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ عَنْ أَزْہَرَ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَسْتَضِيئُوا بِنَارِ الْمُشْرِكِينَ وَلَا تَنْقُشُوا عَلَی خَوَاتِيمِكُمْ عَرَبِيًّا

حضرت انس بن مالک ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مشرکین کی آگ سے روشنی حاصل نہ کرو۔اور اپنی انگوٹھیوں پر عربی عبارت نقش نہ کرواؤ۔