Sunan Al-Nasai Hadith 5213 (سنن النسائي)
[5213]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ يَا عَلِيٌّ سَلْ اللہَ الْہُدَی وَالسَّدَادَ وَنَہَانِي أَنْ أَجْعَلَ الْخَاتَمَ فِي ہَذِہِ وَہَذِہِ وَأَشَارَ يَعْنِي بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَی
حضرت علی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا: ’’علی! اللہ تعالیٰ سے ہدایت اور میانہ روی مانگا کر۔‘‘ نیز آپ نے مجھے اس اور اس ‘ یعنی شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی ڈالنے سے منع فرمایا۔