Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5216 (سنن النسائي)

[5216] إسنادہ ضعیف

ابو داود (29) ترمذی (1746) ابن ماجہ (303)

انوار الصحیفہ ص 363

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ ہَمَّامٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ نَزَعَ خَاتَمَہُ

حضرت انس ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب بیت الخلاء میں ہوتے تو انگوٹھی اتار دیتے۔