Sunan Al-Nasai Hadith 5218 (سنن النسائي)
[5218]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَہَبٍ وَجَعَلَ فَصَّہُ مِمَّا يَلِي كَفَّہُ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ فَطَرَحَہُ النَّبِيُّ ﷺ وَقَالَ لَا أَلْبَسُہُ أَبَدًا
حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا۔لوگوں نے بھی انگوٹھیاں بنوالیں۔پھر نبی اکرم ﷺ نے وہ انگوٹھی اتار پھینکی اور فرمایا: ’’میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔‘‘