Sunan Al-Nasai Hadith 5223 (سنن النسائي)
[5223]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ الطُّرْسُوسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ أَنْبَأَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُوسَی قَالَ كُنْتُ مَعَ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ فَحَدَّثَ سَالِمٌ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيہَا جُلْجُلٌ
حضرت سالم نے اپنے والد محترم سے نقل کیا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں جاتے جس میں گھنٹی ہو۔‘‘