Sunan Al-Nasai Hadith 5224 (سنن النسائي)
[5224]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بَابَيْہِ مَوْلَی آلِ نَوْفَلٍ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيہِ جُلْجُلٌ وَلَا جَرَسٌ وَلَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيہَا جَرَسٌ
نبی اکرم ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت ام سلمہ ؓ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ’’فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں گھنگرو یا گھنٹی ہو۔اورفرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں جاتے جس میں گھنٹی ہو۔‘‘