Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5227 (سنن النسائي)

[5227]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ وَہُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ مَعْمَرًا عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ قَصُّ الشَّارِبِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَالِاسْتِحْدَادُ وَالْخِتَانُ

حضرت ابوہریرہ ﷜ سے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’پانچ چیزیں فطرت سے ہیں۔مونچھیں تراشنا،بغلوں کے بال کھیڑنا،ناخن تراشنا،زیر ناف بال مونڈنا اور ختنہ کروانا‘‘۔