Sunan Al-Nasai Hadith 5230 (سنن النسائي)
[5230]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ الْقَزَعِ
حضرت ابن عمر بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے۔