Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5231 (سنن النسائي)

[5231]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللہِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّہُ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَنْہَی عَنْ الْقَزَعِ

حضرت ابن عمر ﷜ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ کو قزع سے منع فرماتے سنا ہے۔