Sunan Al-Nasai Hadith 5235 (سنن النسائي)
[5235]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ وَكِيعٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ مَا رَأَيْتُ مِنْ ذِي لِمَّةٍ أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَلَہُ شَعْرٌ يَضْرِبُ مَنْكِبَيْہِ
حضرت براء نے فرمایا: میں نے کوئی لمبے لمبے بالوں والا سرخ حلہ پہنے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی طرح خوبصورت نہیں دیکھا۔آپ کے بال کندھوں سے ٹکراتے تھے۔(آپ کی زلفیں کندھوں پر لہراتی تھیں)