Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5236 (سنن النسائي)

[5236]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ شَعْرُ النَّبِيِّ ﷺ إِلَی نِصْفِ أُذُنَيْہِ

حضرت انس ﷜ نے فرمایا: نبی اکرم ﷺ کے بال مبارک نصف کانوں تک ہوتے تھے۔