Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5237 (سنن النسائي)

[5237]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَضْرِبُ شَعْرُہُ إِلَی مَنْكِبَيْہِ

حضرت انس ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ کے مبارک بال کندھوں کو لگتے تھے۔