Sunan Al-Nasai Hadith 5239 (سنن النسائي)
[5239] إسنادہ ضعیف
محمد بن المنکدر لم یسمع من أبي قتادۃ رضي اللہ عنہ،انظر جامع التحصیل في أحکام المراسیل للحافظ خلیل بن کیکلدي العلائي (ص 270)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُقَدَّمٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ كَانَتْ لَہُ جُمَّةٌ ضَخْمَةٌ فَسَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ فَأَمَرَہُ أَنْ يُحْسِنَ إِلَيْہَا وَأَنْ يَتَرَجَّلَ كُلَّ يَوْمٍ
حضرت ابو قتادہ نے فرمایا کہ ان کے لمبے لمبے بال تھے۔انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے اس بارے میں پوچھا تو آپ نے انہیں حکم دیا کہ ان (بالوں) سے اچھا سلوک کرو اور ہر روز کنگھی کیا کرو۔