Sunan Al-Nasai Hadith 5240 (سنن النسائي)
[5240]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَسْدُلُ شَعْرَہُ وَكَانَ الْمُشْرِكُونَ يَفْرُقُونَ شُعُورَہُمْ وَكَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُحِبُّ مُوَافَقَةَ أَہْلِ الْكِتَابِ فِيمَا لَمْ يُؤْمَرْ فِيہِ بِشَيْءٍ ثُمَّ فَرَقَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بَعْدَ ذَلِكَ
حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے سر کےبال لٹکائے رکھتے (بالوں میں مانگ نہیں نکالا کرتے تھے)-جب کہ مشرکین اپنے سر کے بالوں کی مانگ نکالتے۔اور رسول اللہ ﷺ کو جب تک کسی بات کے متعلق (بذریعہ وحی) کوئی حکم نہ آتا تو آپ اہل کتاب کی موافقت پسند فرماتے تھے۔پھر اس کے بعد رسول اللہ ﷺ بھی (سرمیں) مانگ نکالنے لگے تھے۔