Sunan Al-Nasai Hadith 5243 (سنن النسائي)
[5243]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّہُمَا سَمِعَا أَبَا ہُرَيْرَةَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ الْيَہُودَ وَالنَّصَارَی لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوہُمْ
حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’یہودی اور عیسائی اپنے بالوں کو نہیں رنگتے۔تم ان کی مخالفت کرو۔‘‘