Sunan Al-Nasai Hadith 5244 (سنن النسائي)
[5244]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَہُوَ ابْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ وَہُوَ ابْنُ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ ﷺ بِأَبِي قُحَافَةَ وَرَأْسُہُ وَلِحْيَتُہُ كَأَنَّہُ ثَغَامَةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ غَيِّرُوا أَوْ اخْضِبُوا
حضرت جابر نے فرمایا: نبی اکرمﷺ کے پاس حضرت ابو قحافہ کولایا گیا۔ان کا سر اور ڈاڑھی ثغامہ کی طرح تھے۔نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’ان کا رنگ بدلو) یا فرمایا) ان کو خضاب کرو۔