Sunan Al-Nasai Hadith 5245 (سنن النسائي)
[5245]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عُبَيْدٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَفِّرُ لِحْيَتَہُ فَقُلْتُ لَہُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يُصَفِّرُ لِحْيَتَہُ
حضرت عبید بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر کودیکھا،وہ ڈاڑھی کو زرد کرتے تھے۔میں نے ان سے اس کے متعلق بات کی توانہوں نے فرمایا:میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا آپ اپنی ڈاڑھی مبارک کو زرد کرتے تھے۔