Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5248 (سنن النسائي)

[5248]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَدِمَ مُعَاوِيَةُ الْمَدِينَةَ فَخَطَبَنَا وَأَخَذَ كُبَّةً مِنْ شَعْرٍ قَالَ مَا كُنْتُ أَرَی أَحَدًا يَفْعَلُہُ إِلَّا الْيَہُودَ وَإِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَلَغَہُ فَسَمَّاہُ الزُّورَ

حضرت سعید بن مسیب سےر وایت ہے،انہوں نے فرمایا: حضرت معاویہ ﷜ مدینہ آئے تو ہم سے خطاب فرمایا۔انہوں نے بالوں کا ایک گچھا پکڑا اور فرمایا: میں نہیں سمجھتا کہ یہودیوں کے علاوہ اور کوئی شخص یہ کام کرتا ہو گا۔رسول اللہ ﷺ کے سامنے اس کا تذکرہ ہوا تو آپ نے اسے ’’زور‘‘ (جعل سازی) قرار دیا۔