Sunan Al-Nasai Hadith 5249 (سنن النسائي)
[5249]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّہُ قَالَ يَا أَيُّہَا النَّاسُ إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَاكُمْ عَنْ الزُّورِ قَالَ وَجَاءَ بِخِرْقَةٍ سَوْدَاءَ فَأَلْقَاہَا بَيْنَ أَيْدِيہِمْ فَقَالَ ہُوَ ہَذَا تَجْعَلُہُ الْمَرْأَةُ فِي رَأْسِہَا ثُمَّ تَخْتَمِرُ عَلَيْہِ
حضرت معاویہ نے فرمایا: اے لوگو! نبی اکرم ﷺ نے تمہیں جعلی بال لگانے سے منع فرمایا ہے۔پھر آپ ایک سیاہ رنگ کا کپڑ لائے اور لوگوں کے سامنے پھینکا اور فرمایا: یہ ہے وہ جعل سازی۔عورت اسے اپنے بالوں میں لگاتی ہے۔پھر اوپر سے اوڑھنی اوڑھ لیتی ہے۔