Sunan Al-Nasai Hadith 5254 (سنن النسائي)
[5254]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ لَعَنَ اللہُ الْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ أَلَا أَلْعَنُ مَنْ لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ
حضرت عبد اللہ بن مسعود نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے بال اکھیڑنے والی اور دانت کھلے کرنے والی عورتوں پرلعنت فرمائی ہے۔میں اس پر کیوں لعنت نہ کروں جس پر رسول ا للہ ﷺ نے لعنت فرمائی ہے۔