Sunan Al-Nasai Hadith 5255 (سنن النسائي)
[5255]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ الْأَعْمَشَ يُحَدِّثُ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ وَالْمُتَنَمِّصَاتِ الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ
حضرت عبد اللہ بن مسعود سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے رنگ بھرنے والی،دانت کھلے کرنے والی اور بال اکھیڑنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو اللہ عزوجل کی پیدا کردہ شکل وصورت کو بدلتی ہیں۔