Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5258 (سنن النسائي)

[5258]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ

حضرت انس ﷜ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺنے مرد کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔