Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5260 (سنن النسائي)

[5260]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ قَالَ أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا أُتِيَ بِطِيبٍ لَمْ يَرُدَّہُ

حضرت انس بن مالک ﷜ نے فرمایا کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس جب خوشبو کا تحفہ لایا جاتا توآپ اسے رد نہیں فرماتے تھے۔