Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5261 (سنن النسائي)

[5261]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللہِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللہِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ عُرِضَ عَلَيْہِ طِيبٌ فَلَا يَرُدَّہُ فَإِنَّہُ خَفِيفُ الْمَحْمَلِ طَيِّبُ الرَّائِحَةِ

حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کسی کو خوشبو پیش کی جائے تو وہ اسے رد نہ کرے اس لیے کہ یہ اٹھانے میں ہلکی اورمہک میں پاکیزہ ہے۔‘‘