Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5264 (سنن النسائي)

[5264]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ أَيَّتُكُنَّ خَرَجَتْ إِلَی الْمَسْجِدِ فَلَا تَقْرَبَنَّ طِيبًا

حضرت زینب ثقفیہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے عورت بھی مسجد کو جائے وہ خوشبو کے قریب بھی نہ جائے۔‘‘