Sunan Al-Nasai Hadith 5266 (سنن النسائي)
[5266]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَزْوَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ وَالْمُسْتَمِرُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ ذَكَرَ النَّبِيُّ ﷺ امْرَأَةً حَشَتْ خَاتَمَہَا بِالْمِسْكِ فَقَالَ وَہُوَ أَطْيَبُ الطِّيبِ
حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک عورت کا ذکر فرمایا جس نے اپنی انگوٹھی کوکستوری سے بھر رکھا تھا۔پھرآپ نے فرمایا: ’’یہ سب سے اچھی اور پاکیزہ خوشبو ہے۔‘‘