Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5267 (سنن النسائي)

[5267]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَيَزِيدُ وَمُعْتَمِرٌ وَبِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالُوا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ أَحَلَّ لِإِنَاثِ أُمَّتِي الْحَرِيرَ وَالذَّہَبَ وَحَرَّمَہُ عَلَی ذُكُورِہَا

حضرت ابو موسیٰ ﷜ سےروایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ عزوجل نے ریشم اور سونا میری امت کی عورتون کے لیے حلال قرار فرمایا ہے اور مردوں کے لیے حرام ہے۔‘‘