Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5268 (سنن النسائي)

[5268]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نُہِيتُ عَنْ الثَّوْبِ الْأَحْمَرِ وَخَاتَمِ الذَّہَبِ وَأَنْ أَقْرَأَ وَأَنَا رَاكِعٌ

حضرت ابن عباس نے فرمایا نے فرمایا: مجھے سرخ کپڑے سونے کی انگوٹھی اور رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے منع کیا گیا۔