Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5269 (سنن النسائي)

[5269]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ قَالَ أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَانِي النَّبِيُّ ﷺ عَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ وَأَنْ أَقْرَأَ الْقُرْآنَ وَأَنَا رَاكِعٌ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمُعَصْفَرِ

حضرت علی ﷜ نے فرمایا: مجھے نبی اکرم ﷺ نے سونے کی انگوٹھی پہننے رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے قسی اورمعصفر کپڑے پہننے سے منع فرمایا۔