Sunan Al-Nasai Hadith 5270 (سنن النسائي)
[5270]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَيْنٍ أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ عَلِيًّا يَقُولُ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ وَعَنْ لُبُوسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ وَقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَأَنَا رَاكِعٌ
حضرت علی نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی قسی اور معصفر کے لباس پہننے اور رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے روکا ہے۔