Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5272 (سنن النسائي)

[5272]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبٌ عَنْ يَحْيَی حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ سَعْدٍ الْفَدَكِيُّ أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَہُ حَدَّثَنِي ابْنُ حُنَيْنٍ أَنَّ عَلِيًّا حَدَّثَہُ قَالَ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ ثِيَابِ الْمُعَصْفَرِ وَعَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ وَأَنْ أَقْرَأَ وَأَنَا رَاكِعٌ

حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے کسم سےرنگے ہوئے کپڑے سونے کی انگوٹھی قسی کپڑے کےلباس پہننے اوررکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔