Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5273 (سنن النسائي)

[5273]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي كَثِيرٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَہُ عَنْ ابْنِ حُنَيْنٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ أَرْبَعٍ عَنْ لُبْسِ ثَوْبٍ مُعَصْفَرٍ وَعَنْ التَّخَتُّمِ بِخَاتَمِ الذَّہَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيَّةِ وَأَنْ أَقْرَأَ الْقُرْآنَ وَأَنَا رَاكِعٌ

حضرت علی ﷜ نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے مجھے چار چیزوں سے منع فرمایا ہے: معصفر کپڑا پہننے سونے کی انگوٹھی پہننے قس بستی کے بنے ہوئے کپڑے پہنے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے۔