Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5277 (سنن النسائي)

[5277]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَاتَمَ الذَّہَبِ فَلَبِسَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ الذَّہَبِ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنِّي كُنْتُ أَلْبَسُ ہَذَا الْخَاتَمَ وَإِنِّي لَنْ أَلْبَسَہُ أَبَدًا فَنَبَذَہُ فَنَبَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَہُمْ

حضرت ابن عمر ﷜ نے فرمایا: رسو ل اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی بنوائی اور اسے اپنے دست مبارک میں پہنا۔لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوا لیں تو رسول اللہ نے فرمایا: ’’میں یہ انگوٹھی پہنا کرتا تھا لیکن اب اسے ہرگز نہیں پہنوں گا۔‘‘ پھر آپ نے وہ انگوٹھی اتار پھینکی۔لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں اتار پھینکیں۔