Sunan Al-Nasai Hadith 5278 (سنن النسائي)
[5278]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ رَسُولِ اللہِ ﷺ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِ
حضرت ابن عمر نے فرمایا: رسول اللہ کی انگوٹھی (کے نگینے) میں’’محمد رسول اللہ‘‘ منقش تھا۔