Sunan Al-Nasai Hadith 5279 (سنن النسائي)
[5279]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَفَصُّہُ حَبَشِيٌّ وَنَقْشُہُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِ
۔حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔اس کا نگینہ حبشی انداز کا تھا اور اس پرب ’’محمد رسول اللہ‘‘ نقش کیا گیا تھا۔