Sunan Al-Nasai Hadith 5281 (سنن النسائي)
[5281]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَفَصُّہُ حَبَشِيٌّ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔اس کا نگینہ حبشہ کا بنا ہوا تھا۔