Sunan Al-Nasai Hadith 5282 (سنن النسائي)
[5282]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ عَنْ الْحَسَنِ وَہُوَ ابْنُ صَالِحٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ فِضَّةٍ وَفَصُّہُ مِنْہُ
حضرت انس نے فرمایا: نبی اکرم ﷺ کی مبارک انگوٹھی چاندی کی تھی۔اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔