Sunan Al-Nasai Hadith 5283 (سنن النسائي)
[5283]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَاللَّفْظُ لَہُ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَدْ اصْطَنَعْنَا خَاتَمًا وَنَقَشْنَا عَلَيْہِ نَقْشًا فَلَا يَنْقُشْ عَلَيْہِ أَحَدٌ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہم نےایک انگوٹھی بنوائی ہے اوراس پر ایک خاص نقش (محمد رسول اللہ) کندہ کروایا ہے لہذا کوئی شخص اس جیسا نقش نہ بنوائے۔